پاکستان کے وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ایس سی او مکالمے میں شرکت کے لیے نئی دہلی جائیں گے شائع 14 نومبر 2026 05:59pm دفتر خارجہ کے مطابق تقریب میں تہذیبی مکالمے اور ثقافتی ہم آہنگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو