حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، ہڑتال جاری شائع 12 اگست 2026 09:13am ٹرانسپورٹرز نے واضح کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری اور تحریری یقین دہانی تک ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی