وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی معاہدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ شائع 14 جولائ 2026 08:21pm باچلیٹ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے لیے پاکستان کے گراں قدر کردار اور شراکت کی ستائش
حکومت چینی کی مناسب قیمتوں پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم شائع 11 جولائ 2026 05:27pm مصنوعی مہنگائی کیخلاف حکومت عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز کیلئے قرضوں میں نمایاں اضافے کی ہدایت شائع 11 جولائ 2026 02:01pm معیشت کو برآمدات پر مبنی ماڈل میں تبدیل کرنے کی رفتار بڑھانے کے لیے سستی اور قابلِ رسائی مالی سہولتوں کی دستیابی ناگزیر ہے ، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور شائع 11 جولائ 2026 11:49am ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں، شہباز شریف
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت شائع 07 جولائ 2026 01:01pm ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں، شہباز شریف
ڈسکوز کی نجکاری میں پیش رفت، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا عمل شروع شائع 09 جون 2026 12:32pm وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز اور انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت
آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم شائع 01 جون 2026 07:41pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف
امریکہ ایران جنگ بندی: وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کردار کا اعتراف، علاقائی امن میں پیشرفت کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 05:21pm دنیا اس وقت خلیج بحران کے باعث انتہائی نازک موڑ سے گزر رہی ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب میں شرکت اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 07:29pm پاکستان کا چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
اسحاق ڈار نے سنگاپور سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کیلئے مدد مانگ لی شائع 09 مئ 2026 12:31pm امریکی حکام اور دیگر فریقین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں ،نائب وزیر اعظم
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر گفتگو شائع 04 مئ 2026 11:42am مسائل کے پرامن حل اور دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں، نائب وزیراعظم
نجکاری کمیشن: منظوری کے بعد 3 ڈسکوز کے لیے اظہارِ دلچسپی طلب کرنے کا فیصلہ شائع 01 مئ 2026 12:35pm منصوبے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے سندھ طاس معاہدہ بحال کرانے کا مطالبہ شائع 24 اپريل 2026 01:57pm معاہدے کی معطلی سے خطے میں 240 ملین سے زائد افراد کے لیے سنگین سلامتی، ماحولیاتی اور انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے
ایرانی صدر کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، امن مذاکرات کیلئے اعتماد سازی پر زور شائع 28 مارچ 2026 03:33pm وزیراعظم شہباز شریف اورایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ، حکومت کا اظہارِ اطمینان شائع 27 مارچ 2026 12:07pm حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں اس وقت پٹرولیم مصنوعات کے کافی ذخائر موجود ہیں جو اپریل اور اس کے بعد کی طلب...
کسی بھی وقت اور کسی بھی حالت میں سعودی عرب کی حمایت کریں گے، پاکستان کا اعلان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 08:54am دفاعی معاہدے سے پہلے بھی دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، مشرف زیدی
وزیراعظم کا پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم شائع 06 مارچ 2026 03:31pm شہباز شریف کی مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث کسی بھی پیٹرول پمپ کو فوری بند کرنے کی ہدایت
قطر کی پاکستان کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش شائع 24 فروری 2026 03:15pm پاکستان اور قطر کا ماہِ رمضان میں ٹاسک فورس اجلاس بلانے پر بھی اتفاق
وزیراعظم کا پرامن جوہری تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ شائع 18 فروری 2026 10:50am شہباز شریف کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اہم مذاکرات، پی ٹی سی ایل معاملات کا جائزہ لیا شائع 24 جنوری 2026 03:23pm *دونوں فریق پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع بھی تلاش کریں گے
آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی ترقی کی رفتار متاثر ہونے کا خدشہ شائع 20 جنوری 2026 02:27pm نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، جو اس سے قبل چار مرتبہ وزیرخزانہ رہ چکے ہیں نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ کے...
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ شائع 20 جنوری 2026 01:02pm وزیراعظم عالمی اور علاقائی امن و ترقی کے حوالے سے پاکستان کا موقف پیش کریں گے
حکومت کا پیسکو اور کیسکو کے زیادہ نقصان والے فیڈرز کو سولر پر منتقل کرنے کا حکم شائع 09 جنوری 2026 05:25pm حالیہ برسوں میں بجلی صارفین کی بڑی تعداد سولر پاور پر منتقل ہوگئی
اسحاق ڈار ساتویں پاک-چین وزیر خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بیجنگ پہنچ گئے شائع 04 جنوری 2026 10:22am وزیر خارجہ اتوار کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ساتویں پاک-چین وزیر خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے
پاکستان آرمینیا کا باضابطہ سفارتی تعلقات کے امکانات کا جائزہ لینے پر اتفاق شائع 30 اگست 2025 12:09pm پاکستان کی کئی دہائیوں پر محیط خارجہ پالیسی میں ایک غیر معمولی تبدیلی کے طور پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق...
ڈھاکا میں اسحاق ڈار کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں، علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 24 اگست 2025 09:49am ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہفتہ کو دو روزہ سرکاری دورے (23 تا 24 اگست 2025) پر ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔ یہ گزشتہ...