افغان پھلوں کی کھیپ میں انڈر ڈکلیئریشن ، کسٹمز انسپکٹر جبری ریٹائر شائع 17 دسمبر 2025 01:10pm غلط معائنے کے باعث 20 لاکھ روپے کے ممکنہ ریونیو نقصان پر ایف بی آر نے سخت کارروائی کی