کپ آف نیشنز کے فائنل میں بدانتظامی پر مراکش کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ شائع 20 جنوری 2026 01:17pm رباط میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں سینیگال نے مراکش کو 0-1 سے شکست دے دی، دوران میچ سینیگالی کھلاڑیوں کے میدان چھوڑ کر جانے سے کھیل متنازع ہوگیا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار