ملک بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 66 افراد جاں بحق، 123 زخمی شائع 05 جولائ 2025 05:25pm نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ہفتہ کے روز بتایا ہے کہ ملک بھر میں اچانک سیلاب اور دیگر شدید مون...