اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراساں کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شائع 05 جون 2026 03:14pm ایم پی اے کو مومنہ اقبال کی جانب سے سائبر ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے کا سامنا ہے