ایران کا مذاکرات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی شرائط سے آگاہ کرنے کا دعویٰ شائع 19 ستمبر 2026 11:14pm شرائط میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، ایرانی فنڈز منجمد کرنے کا فیصلہ واپس لینا اور بحری ناکہ بندی ختم کرنا شامل ہے
ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کا امریکا سے مذاکرات سے صاف انکار شائع 15 ستمبر 2026 01:51pm نقصانات پر قابو پانے کی کوششیں آنے والی صورتحال کو نہیں روک سکیں گی، محسن رضائی
حوثیوں کے سعودی اہداف پر نئے حملے، آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار شائع 15 ستمبر 2026 09:26am حوثیوں نے پیر کو جنوبی سعودی عرب کے خمیس مشیط فوجی اڈے پر درجنوں میزائل اور ڈرون داغنے کا دعویٰ کیا
خلیج میں امریکی تیل اور گیس تنصیبات ہمارے نشانے پر ہیں، ایران شائع 08 ستمبر 2026 09:18am ایران نے 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود کر رکھی ہے
ایران کا امریکی پابندیوں کے باعث معیشت کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 10:08am امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے بعد جنگ تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہے
امریکی حملے جاری رہے تو ایران مکمل جارحانہ کارروائی شروع کردے گا، تہران کی وارننگ شائع 18 جولائ 2026 09:13am ایران اب صرف جوابی یا برابر کی سطح کے ردِعمل تک خود کو محدود نہیں رکھے گا، میجر جنرل محسن رضائی
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا