مالی سال 2025-26 : پہلی سہ ماہی میں 141.41 ارب کے موبائل فونز درآمد شائع 17 اکتوبر 2025 12:51pm پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران تقریباً 141.41 ارب روپے مالیت کے موبائل فون...