شمالی کوریا کے رہنما نے آبدوز کی تعمیر کا معائنہ اور میزائل تجربے کی نگرانی کی
- کم جونگ اُن نے ایک اور مقام پر 8 ہزار 700 ٹن وزنی جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوز کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا ، جو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے






















