نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت تھائی لینڈ نے 18 کمبوڈیائی فوجیوں کو رہا کر دیا شائع 31 دسمبر 2025 01:13pm جھڑپوں کے دوران جنگی طیاروں کی کارروائیاں ، راکٹ فائر کا تبادلہ اور توپ خانے کی شدید گولہ باری شامل رہی