ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی انفینٹی کا ملک گیر سفر مکمل، لاہور پہنچ گئی شائع 23 مارچ 2026 03:38pm شاہکار ٹرافی 18 ماہر کاریگروں کی 2,600 گھنٹوں کی انتھک محنت کا نتیجہ، رونمائی 11مارچ کو کراچی میں ہوئی تھی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور ودیگر علاقوں میں لے جایا گیا
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی