سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر زخمی،کراچی منتقل شائع 15 اگست 2026 02:25pm کاندھے کی ہڈی میں فریکچر، طبیعت بہتر اور مستحکم ہے، انتظامیہ