ڈالر کی قدر میں کمی سے سونا مزید مہنگا، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی ملازمتوں کے اعدادوشمار پر شائع 09 فروری 2026 12:01pm عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے سے5,026.04 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی