بڑی صنعتوں نے بلند پیداواری بنیاد حاصل کرلی شائع 28 ستمبر 2026 10:11am جولائی کا ایل ایس ایم انڈیکس 119.13 تک پہنچ گیا، جو اس ماہ کے لیے اب تک ریکارڈ کیا جانے والا بلند ترین انڈیکس ہے