صوبوں کی تشکیل نو پر ہنگامہ شائع 17 ستمبر 2026 04:18pm تبدیلی ناگزیر ہے، لیکن یہاں تبدیلی لانے کے لیے فیصلہ کن سوچ درکار ہے؛ ملک کے جغرافیائی ڈھانچے کو موجودہ حقائق اور بڑھتی ہوئی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ازسرنو ترتیب دینا ہوگا