بھارت کے شہر لکھنؤ میں تربیتی مرکز میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، پولیس شائع 22 جون 2026 06:59pm ٹیلی وژن مناظر میں وردی میں ملبوس افراد کو لاشیں اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ آس پاس بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں
بھاری قیمت نہیں، کارکردگی اہم، جسٹن لینگر نے رشبھ پنت کے حق میں آواز اٹھا دی شائع 05 مئ 2026 01:23pm لکھنؤ نے اس وکٹ کیپر بلے باز کو 2024 میں 3.21 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کے عوض حاصل کیا تھا اور موجودہ سیزن کے لیے بھی انہیں برقرار رکھا، تاہم اب تک یہ سیزن ان کے لیے مایوس کن ثابت ہوا ہے
دباؤ میں مڈل آرڈر کی کارکردگی پر راجستھان کے جڈیجہ خوش شائع 23 اپريل 2026 01:29pm اوپنرز ویبھو سوریاونشی اور یشاسوی جیسوال اس سیزن میں اب تک انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں شامل ہیں
ڈار کی عمدہ کارکردگی اور ہیزل ووڈ کی واپسی، بنگلورو کا بولنگ یونٹ مزید مضبوط شائع 16 اپريل 2026 01:56pm لکھنؤ کو پانچ وکٹوں سے شکست، بنگلورو آٹھ پوائنٹس کے ساتھ راجستھان رائلز کے برابر، رن ریٹ میں برتری
بولنگ میں کیمرون گرین کی واپسی کولکتہ کی قسمت بدلنے میں ناکام شائع 10 اپريل 2026 01:40pm لکھنؤ نے سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ کو چوتھی شکست دے دی