ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کیلئے ٹائم باؤنڈ، رسک بیسڈ میکنزم متعارف کرادیا شائع 25 اگست 2026 10:09am ہائی رسک یا مشکوک درخواستوں کو قانون کے تحت پری ویری فکیشن، پوسٹ ویری فکیشن یا دیگر تصدیقی اقدامات سمیت اضافی جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑ سکتا