ٹوکیو چڑیا گھر میں پانڈاز کی چین روانگی سے قبل مداحوں کا رش شائع 26 جنوری 2026 02:19pm چار سالہ جڑواں پانڈاز شیاو شیاو اور لی لی کی روانگی کے بعد 1972 کے بعد پہلی بار جاپان میں کوئی پانڈا موجود نہیں ہوگا