خواتین فٹ بالرز کی انجری روکنے کے لیے این ڈبلیو ایس ایل کا عالمی پروجیکٹ میں شمولیت کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 01:38pm نیشنل ویمنز سوکر لیگ کی شراکت داری کا باضابطہ اعلان بدھ کو نیویارک میں نائیکی ہیڈکوارٹر میں کیا گیا