مسلسل تنقید کھلاڑیوں کی ذہنی صحت پر اثر انداز ہو رہی ہے، سری لنکن کپتان شناکا کا اعتراف شائع 26 فروری 2026 03:19pm ورلڈ کپ کی غیر یقینی تیاریوں پر میزبان ٹیم کو شائقین اور مبصرین کی جانب سے شدید نکتہ چینی کا سامنا