اب المیہ یہ نہیں رہا کہ بارشیں تباہ کن شدت کے ساتھ آتی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ملک اب بھی ان بارشوں کے لیے ایسے تیاری کرتا ہے جیسے یہ کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ ہو
دہشت گرد ٹرانسپورٹ مراکز، ہوٹلوں، بازاروں، شاپنگ مالز، فوجی اور سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، ائرپورٹ، اسکولوں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، سیاحتی مقامات اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناسکتے ہیں
لیز کی ادائیگیاں وقت پر کی جاتی رہیں، تاہم 31 دسمبر 2025 کے بعد لیز کی توسیع کا معاہدہ دستخط نہیں ہوا، جس کے باعث ہوٹل نے پراپرٹی خالی کرنے کا فیصلہ کیا، سینئر عہدیدار