لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور: قومی اسمبلی کمیٹی کا کوریائی بینک کی 164 ارب روپے لاگت پر اظہار تشویش شائع 11 فروری 2026 10:09am یہ منصوبہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شامل کر کے مالی طور پر زیادہ مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے، کمیٹی