حکومت کا 60 سے 80 ملین ڈالر کی لاگت سے سی فوڈ پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ زون کے قیام کا اعلان شائع 11 جنوری 2026 10:19am یہ منصوبہ پاکستان کی سی فوڈ صنعت کو خام برآمدات سے ویلیو ایڈڈ، اعلیٰ قدر والے پروسیس شدہ مصنوعات کی جانب منتقل کرے گا