ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں، جلد کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی، شرجیل میمن شائع 15 دسمبر 2025 04:42pm دیگر اضلاع میں نئی پیپلز بس سروس کے روٹس بھی جلد شروع کیے جائیں گے، سینئر وزیر