کارگو طیارہ حادثے کے شکار خاندانوں کا بلیک باکسز کی تلاش کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ شائع 17 جولائ 2026 01:46pm 7 جولائی کو ہونے والے حادثے کے کچھ ہی دیر بعد کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا گیا تھا
پی اے اے نے کے ٹو طیارے کا مزید ملبہ نکال لیا، لاپتہ عملے کی تلاش تیز شائع 10 جولائ 2026 01:38pm بلوچستان میں اورماڑہ کے قریب بحیرہ عرب کے اوپر پرواز کے دوران طیارہ گمشدہ ہوا تھا
اورمارا کے قریب کے ٹو ائیرویز کے مال بردار طیارے کا ملبہ مل گیا، 12 گھنٹے کا سرچ آپریشن مکمل شائع 08 جولائ 2026 07:42pm پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12 گھنٹے طویل سرچ آپریشن میں حصہ لیا
کارگو طیارہ حادثہ : وزیرِ اعظم کی تلاش کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت شائع 08 جولائ 2026 02:55pm عملے کے 5 ارکان کے ساتھ لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو بوئنگ 737 طیارے کا منگل کی رات کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا تھا