جنگ بندی کا خاتمہ قریب، امریکا ایران سے معاہدے کیلئے پرامید شائع 21 اپريل 2026 11:45am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایسا معاہدہ ہو جس سے تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور عالمی اسٹاک مارکیٹ میں جھٹکوں کو روکا جا سکے