پاکستانی فوڈ کمپنی اور چینی تحقیقی ادارے میں معاہدہ، صنعتی ٹماٹر کی نئی اقسام تیار کی جائیں گی شائع 09 جون 2026 01:18pm چینی تحقیقی ادارے کے ساتھ یہ تعاون پاکستان کے زرعی شعبے میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا، وحید احمد