امریکی ٹی وی کامیڈی میں نمایاں جدت کے حامل اور بااثر ہدایت کار جیمز بیروز 85 برس کی عمر میں چل بسے شائع 20 جون 2026 05:02pm بیروز نے ٹیلی ویژن میں بہترین کارکردگی پر 11 ایمی ایوارڈز اپنے نام کیے اور مقبول ترین پروگراموں کی ایک ہزار سے زائد اقساط کی ہدایت کاری کی