مصنوعی ذہانت فارما انڈسٹری میں انقلاب برپا کر دے گی، ماہرین شائع 02 اگست 2026 01:13pm عالمی سطح پر اے آئی ادویات کی دریافت بہتر بنا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے لیے یہ پیداوار اور دیکھ بھال میں شاندار موقع ہے، اجلال جعفری