سابق عالمی نمبر 6 ٹینس اسٹار گائل مونفلس کی ریٹائرمنٹ سے متعلق آئی ٹی آئی اے کو آگاہ کر دیا گیا شائع 14 اکتوبر 2026 07:53pm فرانس کے کرشماتی شخصیت کے حامل ٹینس اسٹار گیل مونفلس نے 40 سال کی عمر میں پیشہ ورانہ ٹینس سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لے لی ہے