ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ شائع 06 اپريل 2026 04:19pm حکومت فوری طور پر دی گئی اور متوقع ایندھن سبسڈیز کی مجموعی مالیت واضح کرے ساتھ ہی ایسا شفاف اور مؤثر نظام متعارف کرایا جائے جو سبسڈی کی درست اور صرف مستحق طبقات تک فراہمی یقینی بنائے
ایران کے اسرائیل پر میزائلوں حملوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، طبی حکام شائع 05 اپريل 2026 12:10am آدھی رات سے ایران کی جانب سے اسرائیل پر 7 میزائل حملے کئے جاچکے ہیں
امریکہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے مزید وقت لے سکتا ہے، ٹرمپ شائع 03 اپريل 2026 07:00pm ایران میں جنگ پورے خطے میں افراتفری پھیلا رہی ہے اور مالیاتی منڈیوں کو تباہ کر رہی ہے
برطانیہ کا کویت میں ’ریپڈ سنٹری‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ شائع 03 اپريل 2026 06:42pm برطانوی وزیراعظم کا کویتی آئل ریفائنری پر رات گئے ڈرون حملے کی مذمت سے خطاب کا آغاز
غیر یقینی حالات میں قائدانہ اشارے اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 05:21pm ناکامی اور کامیابی کے درمیان فرق لیڈر کی اس بات پر منحصر ہے کہ وہ اس بحران کو موقع کے طور پر دیکھتا ہے یا مصیبت کے طور پر
ایران جنگ میں آئندہ چند روز فیصلہ کن ثابت ہوں گے، امریکی وزیر جنگ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 07:40pm ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ آپشنز ہیں، اور ان کے پاس کم… صرف ایک ماہ میں ہم نے شرائط طے کر دی ہیں، اور آنے والے دن فیصلہ کن ہوں گے، ہیگستھ
آبنائے ہرمز جائیں اور ’بس اسے اپنے قبضے میں لے لیں‘ ٹرمپ کی سابقہ اتحادی ممالک پر تنقید شائع 31 مارچ 2026 05:49pm امریکی صدر نے برطانیہ اور فرانس کو ایک ماہ سے جاری جنگ میں غیر معاون قرار دے دیا
ایران کے راستے برآمدات، بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط ختم شائع 28 مارچ 2026 03:52pm رعایت 24 مارچ سے 21 جون 2026 تک نافذ العمل ہوگی، جام کمال خان
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر مسترد کردی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 11:09am *پٹرول میں 95 اور ڈیزل میں 203 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز رد، قیمتیں برقرار