بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیل کے شدید فضائی حملے شائع 06 مارچ 2026 02:41pm جمعرات کو اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیروت کے جنوبی مضافات کے رہائشیوں کو مشرق اور شمال کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت دی تھی