ایران اور اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، ٹرمپ کا امریکی مداخلت پر غور شائع 19 جون 2025 12:54pm ایران اور اسرائیل نے جمعرات کو ایک دوسرے پر مزید فضائی حملے کیے جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ واضح نہ کیے جانے...