ایرانی ڈرون حملے کے بعد بحرین کی باپکو آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنا شروع شائع 09 مارچ 2026 11:00am حکومت نے پہلے بتایا تھا کہ ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں سیترا علاقے میں نقصان ہوا ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، صورتحال کا جائزہ لیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:35am ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی