ایرانی سفیر کا امریکا پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام شائع 20 جولائ 2026 09:45am امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرکے اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا کر اس معاہدے کی خلاف ورزی کی، رضا امیری مقدم