حوثیوں کے ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکا کا ایران کو سخت سزا دینے کا اعلان شائع 24 جولائ 2026 09:15am کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
امریکہ ایران تازہ حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت مزید کم ہوگئی شائع 21 جولائ 2026 11:06am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز صرف چار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
امریکہ کے ایران پر نئے حملے مکمل، مسلسل دسویں رات بھی بمباری جاری شائع 21 جولائ 2026 09:04am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، واشنگٹن
بھارت نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی شائع 15 جنوری 2026 02:16pm بھارتی وزارت خارجہ کا اندازہ ہے کہ عام طور پر ایران میں تقریباً 10,000 بھارتی شہری موجود ہوتے ہیں۔