امریکا کا بحیرہ عرب میں بحری بیڑے کی طرف آنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ شائع 04 فروری 2026 12:11am یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی بحری جہاز ایران کے ساحل سے تقریباً 500 میل دور موجود تھا