ممبئی انڈینز کی مشکلات برقرار، ہاردک پانڈیا کی میچ فیس کٹ گئی شائع 21 مئ 2026 01:44pm کولکتہ نے پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن حاصل کرکے پلے آف کی امیدیں برقرار رکھیں جبکہ ممبئی نویں نمبر پر برقرارہے