ٹانک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید شائع 28 ستمبر 2026 03:17pm پولیس کے مطابق 2 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے
بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے آپریشنز میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک شائع 27 ستمبر 2026 04:46pm افغان طالبان حکومت کی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے قیمتی جانوں کا نقصان جاری ہے، آئی ایس پی آر
غیر قانونی ہجرت، یورپ کا ٹکٹ دستیاب نہیں شائع 23 ستمبر 2026 09:47am پاکستان سے یورپ غیر قانونی ہجرت میں 64 فیصد کمی ایک ایسی کامیابی ہے جس کا اعتراف کیا جانا چاہیے
وزیر داخلہ محسن نقوی دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے شائع 21 ستمبر 2026 07:22pm دورے کے دوران ایرانی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے
پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ
پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک ، سرکاری میڈیا شائع 19 ستمبر 2026 06:00pm آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز نے اسلحہ قبضے میں لے کر مذموم عزائم ناکام بنا دیے
اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والوں کو ہر ممکن طریقے سے روکا جائے گا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2026 11:36am حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی آگے بڑھائے گی، وفاقی وزیر داخلہ
وزیراعظم کی لبنانی وزیر داخلہ سے ملاقات، لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت شائع 14 ستمبر 2026 10:35pm اسرائیلی حملوں کے دوران پاکستان کی لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ پاکستان اور لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشت گرد ہلاک شائع 11 ستمبر 2026 01:27pm سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبیداللہ ولد غلام غوث صالحی افغانستان کے صوبہ لوگر کے گاؤں شاہ قلعہ کا رہائشی تھا
گرین پولیسنگ کا فروغ، اسلام آباد پولیس کو 50 الیکٹرک گاڑیاں فراہم شائع 08 ستمبر 2026 03:53pm شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوام کی مرضی سے ہونا چاہیے، محسن نقوی شائع 05 ستمبر 2026 06:47pm میں عہدے پر رہوں یا نہ رہوں، اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان ایران مذاکرات میں تنازع پر گفتگو میں اہم پیش رفت ہوئی، محسن نقوی شائع 25 اگست 2026 11:51am بیان کے مطابق دونوں جانب سے علاقائی امن اور تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل تک پہنچنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 03:47pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات
پاکستان، ملائیشیا کا دہشت گردی، منشیات اور سائبر کرائم کے خلاف انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 23 اگست 2026 10:16am وزارتِ داخلہ کے باہمی تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک شائع 20 اگست 2026 12:53pm ہلاک دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر بڑی دہشتگرد کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ذرائع
پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا، رپورٹ شائع 12 اگست 2026 03:35pm وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران کے دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک خصوصی اور اہم پیغام ایرانی قیادت تک پہنچایا
محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کا حکم شائع 09 اگست 2026 03:20pm وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور امیگریشن کے عمل اور...
ملک بھر میں پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے یکساں نظام کی منظوری اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 08:52am بیرونِ ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے عمل آسان ہو جائے گا، وزیرِ داخلہ
مسئلہ حل ہوگا یا صرف نقشہ بدلے گا؟ شائع 04 اگست 2026 09:51am سالہا سال کی انتظامی بے عملی، عوامی خدمات کی کمزور فراہمی اور ادارہ جاتی خرابیوں نے اس بات کے کافی شواہد فراہم کر دیے ہیں کہ موجودہ نظام ناکام ہو رہا ہے
پاکستان ناکام نہیں ہوا، ملک اصلاحات کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، وفاقی وزیر شائع 03 اگست 2026 08:54pm "ہمارے نوجوان کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں"، احسن اقبال
امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، مارکو روبیو شائع 22 جولائ 2026 11:30am ایران سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہا، امریکی وزیر خارجہ
ای-پاسپورٹ پر مکمل منتقلی کی منظوری، پاسپورٹ دفاتر کو کیش لیس بنانے کا فیصلہ شائع 19 جون 2026 01:55pm وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس
مردان میں طیارہ حادثہ، پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہید شائع 15 جون 2026 12:31pm حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے ایئر ہیڈکوارٹرز نے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے، آئی ایس پی آر
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت شائع 12 جون 2026 09:15pm ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے گی لیکن ارکان حکومت سازی کے لیے پی پی پی کو ووٹ دیں گے، شہباز شریف
محسن نقوی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے شائع 07 جون 2026 01:58pm یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کیا جا رہا ہے
پاکستان اور روس کے درمیان غیر قانونی مائیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے تاریخی معاہدے شائع 06 جون 2026 01:15pm وزیر داخلہ نقوی اور تاجک ہم منصب کا افغانستان سے 25 دہشت گرد تنظیموں اور منشیات کے بڑھتے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال شائع 06 جون 2026 11:21am پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
چیمپیئنز لیگ فائنل ہنگامے : فرانس میں تقریباً 900 افراد گرفتار شائع 01 جون 2026 01:00pm پیرس اور دیگر شہروں میں نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، گاڑیوں کو آگ لگانے اور دکانوں کی لوٹ مار نے جشن کا مزہ کرکرا کر دیا
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف
محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات شائع 18 مئ 2026 09:13am ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا