مالی غربت سے آگے: پاکستان کا اصل بحران ادارہ جاتی غربت ہے شائع 17 مارچ 2026 05:19pm پاکستان کی مالی غربت کی جڑ ادارہ جاتی کمزوری ہے، جو آمدن، مواقع اور استحکام فراہم نہیں کر پاتی۔ حقیقی اصلاح کے لیے اداروں کی مضبوطی اور قواعد پر مبنی نظام ضروری ہے۔