سابق پاکستانی فوجی افسر کے قتل سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبر ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسترد کردی شائع 01 اکتوبر 2026 06:06pm قتل کیے جانے کا دعویٰ سامنے آنے والا سابق پاکستانی فوجی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں نمودار ہوگیا