زرمبادلہ کے ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 16.16 ارب ڈالر ہو گئے شائع 06 فروری 2026 08:21pm 30 جنوری کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 21.34 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے