بھارت-یورپی یونین تجارتی معاہدے سے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، پی ٹی سی شائع 02 فروری 2026 10:14am اگرچہ جب یہ معاہدہ اگلے سال نافذ ہو گا تو مقابلہ سخت ہو سکتا ہے لیکن ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں، فواد انور
بھارت اور یورپی یونین نے تاریخی تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا، وزیر اعظم مودی شائع 27 جنوری 2026 12:40pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب دونوں فریق امریکہ سے تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنی تجارتی حکمت عملی مضبوط کرنا چاہتے ہیں
یورپی یونین بھارت کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار شائع 22 جنوری 2026 11:05am یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں جغرافیائی و سیاسی طاقتیں دنیا کی دو بڑی معیشتوں، چین اور امریکہ، سے اقتصادی اور سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں