وفاق نے صوبوں سے گندم کی ضروریات تحریری طور پر طلب کر لیں شائع 29 جولائ 2026 09:39am حکومت پنجاب نے 10 لاکھ ٹن، سندھ نے 7 لاکھ ٹن، خیبرپختونخوا نے 2 لاکھ ٹن اور بلوچستان نے 50 ہزار ٹن گندم کی طلب پیش کی ہے