کے پی حکومت کا دریا کنارے غیر قانونی کان کنی اور پلیسر گولڈ نکالنے پر پابندی کا فیصلہ شائع 22 فروری 2026 04:28pm فیصلہ صوبائی کابینہ کے 37 ویں اجلاس میں متعلقہ محکموں کی رپورٹس اور مشاورت کی روشنی میں کیا گیا