دیوان فاروق موٹرز نے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین کا تقرر کردیا شائع 26 دسمبر 2025 02:40pm غضنفر بابر صدیقی بورڈ آف ڈائریکٹرز کےچیئرمین، وسیم الحق انصاری سی ای او مقرر
آئی سی آئی پاکستان، اب ایل سی آئی، نے دوا ساز مینوفیکچرنگ چھوڑنے کا دعویٰ مسترد کردیا شائع 26 نومبر 2025 11:19am اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں ایل سی آئی نے بتایا کہ یہ اپنی دوا ساز کاروباری سرگرمیوں کو بڑھا رہی ہے