شمالی کوریا کے رہنما کی کارخانوں کو آئندہ برس مزید میزائل تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 دسمبر 2025 02:22pm میزائل اور گولہ بارود کی پیداوار دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے میں انتہائی اہمیت رکھتی ہے ، کم جونگ اُن