پاکستان میں ہونڈا بائیک تیار کرنے والی کمپنی نے 2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی شائع 30 مارچ 2026 12:52pm یہ سرمایہ کاری پیداواری صلاحیت میں اضافے، آٹومیشن اور استعدادِ کار بہتر بنانے کے لیے کی جائے گی