ہل پارک اراضی پر قبضہ : کے ایم سی نے تعمیراتی کام بند کرا دیا، پولیس کو خط ارسال شائع 31 مئ 2026 07:21pm غیر قانونی تعمیرات پر میئر کراچی نے نوٹس لیا ، کام روک کر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار